Skip to content
Khanewal.com.pk

گوگل گلاس کے صارفین سامنے والے کے جذبات بھی جان پائیں گے

1 min read

گوگل گلاس کے صارفین سامنے والے کے جذبات بھی جان پائیں گے

نیور یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل گلاس (چشمہ) کے صارفین چلتے پھرتے ہر جگہ جہاں کمپیوٹر کا استعمال
کرسکیں گے، وہیں اب ان کیلئے دوسروں کے جذبات کو پرکھنے والی ایک ایپلی کیشن بھی آگئی ہے۔ اس ایپلی کیشن
میں جدید سافٹ ویئر انسٹال کیا گیا ہے جس کے ذریعے ان کا دوسروں کے جذبات جان لینا ممکن ہوسکے گا۔ گوگل
گلاس رواں سال عام استعمال کے لئے دستیاب ہوگا۔

Comments