Wednesday, 22, July, 2026

شناخت ظاہر کئے بغیر پیغامات بھیجنے والی ایپلی کیشن

شناخت ظاہر کئے بغیر پیغامات بھیجنے والی ایپلی کیشن
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی فون پر ”سیکرٹ“ نامی ایپلی کیشن نے دھوم مچا رکھی ہے، جو آپ کی شناخت ظاہر کئے بغیر دوسروں کو پیغامات ارسال کرتی ہے۔ واٹس ایپ کی فروخت کے بعد پیغامات بھیجنے والی ایپلی کیشن کی تیاری اور انکی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ سیکرٹ کی مدد سے آپ اپنا نام ظاہر کئے پیغام بھیج سکتے ہیں بلکہ بیک گراﺅنڈ تصویریں اور رنگ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اپنی بھیجی جانیوالی تصاویر کو دھدلا بھی کرسکتے ہیں۔ صارف اپنے دوستوں کی جانب سے کی جانیوالی پوسٹ پر اظہار خیال بھی کرسکتے ہیں اور آپ کی کسی بھی پوسٹ کو آپ کے دوست کی جانب سے پسند کرنے پر آپ کو اطلاع بھی مل جاتی ہے۔ سیکرٹ کو ای می، فیس بک، ٹیکسٹ اور ٹوئٹر کے ذریعے شیئر بھی کیا جاسکتا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex