RAW and CIA Providing All Kinds of Support To Terrorists in Pakistan
1 min read

پاکستان میں دہشتگردی کےپیچھے را اور سی آئی اے کا ہاتھ نکلا۔ را اور سی آئی اے پاکستان میں موجود دہشتگردوں کو ہر قسم کی سپورٹ فراہم کررہے ہیں۔ اسلحے سے لےکر خود کش جیکٹوں تک سب کچھ امریکہ اور انڈیا کی ایجنسیاں فراہم کرہی ہیں۔ حساس اداروں کی رپورٹ
Comments