Wednesday, 22, July, 2026

...سائنسدانوں کا زمین کے مرکز میں وسیع سمندر کی موجودگی کا دعویٰ

...سائنسدانوں کا زمین کے مرکز میں وسیع سمندر کی موجودگی کا دعویٰ
نیویارک سائنس فکشن اب حقیقت بننے لگا، ایک صدی قبل لکھی کہانی سچ میں تبدیل ہوتی نظر آرہی ہے۔ سائنسدانوں نے زمین کے مرکز میں وسیع سمندر کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ڈیڑھ سو سال قبل فرانسیسی ناول نگار 'جولز ورنے، نے 'اے جرنی ٹو دا سینٹر آف دی ارتھ' نامی ایک ناول میں یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ ہماری زمین کی اتھاہ گہرائیوں میں ایک گہرا سمندر ہے، ناول نے جہاں ایک طرف دھوم مچائی تو دوسری جانب بالی ووڈ نے اس دلچسپ موضوع پر فلم بنا کر اسے امر کردیا، تاہم اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ زمین کی تہہ میں چار سو سے چھ سو کلومیٹر کی گہرائی میں پانی کا بڑا ذخیرہ موجود ہے، جس کی مقدار زمین کی سطح پر موجود تمام سمندروں کے مساوی ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex