Wednesday, 22, July, 2026

سردار جی نے یو ایس بی کے 12بجا کرکمپیوٹر کا ’گورو‘ بنالیا

سردار جی نے یو ایس بی کے 12بجا کرکمپیوٹر کا ’گورو‘ بنالیا
لندن (بیورورپورٹ)سردار نے کپیوٹر پر استعمال ہونے والی یوایس بی کے’بارہ‘بجا کرکپمیوٹر کا نیا ’گورو‘ بنالیا ہے ۔نئی دیلی کے پروفیسر پروفیسر ادیتی سنگھ پراگ اور آنند نے یو ایس بی کے متبادل ایک ایسی سٹک ایجاد کی ہے جو کمپیوٹر کی بیرونی سطح پر لگا کر ڈیٹا منتقل کیا جا سکتا ہے اور دوسرے مقام کمپیوٹر پر لے جا کر اسمیں داخل کیا جا سکتا ہے۔ اس سٹک کی میموری 32جی بی ہے اور اسے کاربن سٹک کے نام سے بھی پکارا جا رہا ہے ۔یہ پروفیسر نیو دہلی کی ایک یونیورسٹی میں تدریسی فرائض ادا کر رہے ہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex