Wednesday, 22, July, 2026

پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے، معیشت کیلئے اچھاہے

پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے، معیشت کیلئے اچھاہے
اسلام آباد,لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )موڈیز انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر 1 ارب 80 کروڑاضافے کے ساتھ 9ارب 40 کروڑ ہوگئے ،زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ غیر ملکی قر ضوں اور ترسیلات زر کی فراہمی سے ہوا ۔ اپنے ایک بیان میں موڈیز انٹر نیشنل کا کہنا تھا کہ ملکی زر مبادلہ ذخائر میں اضافے کے لیے مرکزی بینک نے اہم کر دار ادا کیا جس سے ادائیگیوں کا دباﺅ کم کیا ۔اُنہوں نے کہاکہ زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ معیشت کے لیے اچھا ثابت ہوا ۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex