Wednesday, 22, July, 2026

American students would swim in the water, water-proof robot fish has developed

American students would swim in the water, water-proof robot fish has developed
نیویارک این جی ٹی یوں تو آپ نے انسانی قد و قامت والے کئی روبوٹ دیکھے ہی ہونگے جو مختلف کام کرتے نظر آتے ہیں لیکن اب تو جانوروں کی شکل کے روبوٹ بھی بننے لگے ہیں۔ انجینئرنگ کے امریکی طالب علموں نے تیار کی ہے ایک ایسی روبوٹ مچھلی جو پانی میں تیرتی بھی ہے اور حقیقی مچھلیوں کی طرح بلبلے بھی چھوڑتی ہے۔بیرونی 3ڈی کیسنگ کی حامل یہ مچھلی واٹر پروف ہے اور سو ڈگری کے زاویے پر بھی گھوم سکتی ہے۔روبوٹ مچھلی بنانے والے طالب علموں کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ زیادہ دیر تک پانی میں رہنے کی صلاحیت نہیں رکھتی تاہم وہ مستقبل میں ایسی روبوٹ فش تیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو 30منٹ تک پانی میں مسلسل رہ سکے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex