Skip to content
Khanewal.com.pk

Russian man went for a swim in frozen lake

2 min read

Russian man went for a swim in frozen lake

ماسکو این جی ٹی دنیا میں ایسے کئی سر پھرے افراد موجود ہیں جو طرح طرح کے بیوقوفانہ کاموں سے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر تے ہیں، ایسے ہی ایک روسی شخص سے بھی مل لیجئے جو اپنے دوستوں کے سامنے بہادر بننے کی کوشش میں جمی ہوئی جھیل میں تیراکی کرنے پہنچ گیا۔ یہ سر پھراشخص جھیل کے پانی پر جمنے والی برف کی تہہ کے نیچے تیراکی کرنے کیلئے اترا تو جسم شل کر دینے والے ٹھنڈے پانی سے برف کی تہہ توڑ کر باہر نکلا۔ اسے دیکھ کر دوست تو ان کی بہادری کے کیا قائل ہوتے سب مذاق ضرور بناتے رہے۔

Comments