کتا ’کتے‘ کی موت ماراگیا، ایک شخص زخمی
1 min read

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں گھومنے والے ایک آوارہ کتے کو پولیس اہل کار کو دانت دکھانا مہنگا پڑ گیا،موت آئی توسکھر کے لیاقت چوک جا نکلا۔ پولیس اہلکاروں کے قریب دانت نکالنے پر ’اہل کاروں‘ نے فائرنگ کردی اور کتے کی موت ماراگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق فائرنگ کی زدمیں آکر ایک شخص بھی زخمی ہوگیا ۔
Comments