Thursday, 23, July, 2026

جہاز سے بھی بڑا ٹی وی آگیا

جہاز سے بھی بڑا ٹی وی آگیا
ہوسٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے ہوائی جہاز تو دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں جہاز سے بھی بڑا ٹی وی ہائی وے پر لگادیا گیا ہے۔ اس ٹی وی کی لمبائی 95 فٹ اور چوڑائی 218 فٹ ہے۔ اس کی لمبائی اور چوڑائی کو دیکھا جائے تو یہ بوئنگ طیارے سے بڑا اور آٹھ منزلہ عمارت سے اونچا ہے۔ سادہ الفاظ میں یہ 2,852انچ کا ٹی وی ہے۔ یہ 120 میل فی گھنٹے سے چلنے والے آندھی کا مقابلہ کرسکتا ہے جبکہ کسی بھی بڑے پتھر کو بھی سہہ سکتا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex