امریکہ کی جانب سے ہواوے کمپنی کی جاسوسی، چین کی شدید مذمت
1 min read

چین نے امریکہ کی جانب سے ہواوے کمپنی کی جاسوسی کے انکشاف کے بعد اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے ۔ نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا تھا
بیجنگ(اے ایف پی)کہ امریکی سکیورٹی ایجنسی کئی سال تک چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے کی جاسوسی کرتی رہی ہے ۔امریکی ایجنسی نے ہواوے کمپنی کے ای میل ریکارڈز اور کمپنی حکام کے باہمی رابطوں کی جاسوسی کی تھی۔
Comments