رائل میل کی پوسٹ سے بھرا ٹرک گھر میں گھس گیا
1 min read

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں رائل میل کا ایک ٹرک سڑک کے کنارے واقع ایک گھر میں گھس گیا جس سے گھر کو شدید نقصان پہنچا تاہم اہل خانہ گھر میں موجود نہ تھے جس کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ رونما نہیں ہوا رائل میل کے ترجمان کے مطابق ڈرائیور کو اونگھ آ گئی تھی اور وہ ٹرک کو گھر کی دیوار کے ساتھ دے مارا ۔
Comments