Thursday, 23, July, 2026

دنیا بھر میں سب سے زیادہ سستی بجلی اور گیس امریکہ میں فراہم کی جاتی ہے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ سستی بجلی اور گیس امریکہ میں فراہم کی جاتی ہے
لندن (بیورورپورٹ)دنیا بھر میں بجلی اور گیس دن بدن مہنگا ہونے کا رونا رویا جاتا ہے ایک سروے رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی ڈنمارک دوسرے نمبر پر جرمنی‘ تیسرے نمبر پر اٹلی‘ چوتھے نمبر پر آئرلینڈ پانچویں نمبر پر پرتگا ل‘ چھٹے نمبر پر آسٹریا‘ ساتویں نمبر پر بیلجیم‘ آٹھویں نمبر پر ہالینڈ‘نویں نمبر پر سویڈن اور دسویں نمبر پر یوکے ہے جبکہ سب سے سستی ترین بجلی امریکہ میں فراہم کی جاتی ہے اسی طرح سب سے مہنگی گیس سویڈن میں‘ اور سب سے سستی گیس امریکہ میں عوام کو فراہم کی جاتی ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex