Skip to content
Khanewal.com.pk

سبزیوں اور فروٹ کا چھلکا اتارنے والی جدید مشین مارکیٹ میں آ گئی

2 min read

سبزیوں اور فروٹ کا چھلکا اتارنے والی جدید مشین مارکیٹ میں آ گئی

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کی ایک الیکٹرانک کمپنی نے سیب کا چھلکا اتارنے والی ایک ایسی مشین تیار کی ہے جو برق رفتاری سے وسیع پیمانے پر سیبوں سے چھلکے اتار سکتی ہے خربوزہ‘ تربوز اور اسی طرح کے دیگر اقسام کے پھلوں کے چھلکے اتارنے کیلئے اس مشین کو انتہائی کارآمد تصور کیا جا رہا ہے انتہائی معمولی قیمت والی اس مشین کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اسے آلو چھیلنے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Comments