Thursday, 23, July, 2026

بجلی کی بچت‘ سڑکیں بجلی روشنی کے چمکیں گی‘ واضح طور پر راستہ نظر آئیگا

بجلی کی بچت‘ سڑکیں بجلی روشنی کے چمکیں گی‘ واضح طور پر راستہ نظر آئیگا
لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں بجلی بچانے کی مہم کے سلسلہ میں روڈ انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ نے ایک ایسی روڈ تعمیر کی ہے جو رات کے وقت واضح طور پر چمکتی ہے اور راستہ تلاش کرنے میں کوئی دقت نہیں آتی اس سڑک کے استعمال میں چمکنے والا گلو استعمال کیا گیا ہے روڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ تارکول سے بنائی جانے والی سڑک میں اوپر والی سطح پر لگایا جاتا ہے اور اس پر روڈ رولر چلا دیا جاتا ہے باور کیا جا رہا ہے کہ اس طرح کی سڑکیں پانی‘ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہونگی بلکہ تار کول سے بنائی جانے والی سڑکوں کی نسبت اسکی عمر دو گنا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex