Wednesday, 22, July, 2026

زمین پر دوڑائیں یا آسمان پر اڑائیں

زمین پر دوڑائیں یا آسمان پر اڑائیں
اب جلد ہی لوگ ٹریفک جام کے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکیں گے کیونکہ ایک ایسی گاڑی تیار کر لی گئی ہے جو کہیں بھی پھنسنے کی صورت میں اڑا کر بھی اپنی منزل تک پہنچائی جاسکتی ہے- سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے ایک ایسی اڑنے والی گاڑی تیار کی ہے جو عام سڑکوں پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی مقام سے 2 سیٹوں والے جہاز کے روپ میں تبدیل ہو کر اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے-اب جلد ہی لوگ ٹریفک جام کے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکیں گے کیونکہ ایک ایسی گاڑی تیار کر لی گئی ہے جو کہیں بھی پھنسنے کی صورت میں اڑا کر بھی اپنی منزل تک پہنچائی جاسکتی ہے- سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے ایک ایسی اڑنے والی گاڑی تیار کی ہے جو عام سڑکوں پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی مقام سے 2 سیٹوں والے جہاز کے روپ میں تبدیل ہو کر اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے-اس گاڑی کو تیار کرنے والے اسٹیفن کلین اور جیورک واکیولک کی ٹیم ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ہم اس پروجیکٹ پر 1990 سے کام کر رہے تھے-
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex