Wednesday, 22, July, 2026

چوبیس سالہ نوجوان نے ناک سے ٹائپنگ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چوبیس سالہ نوجوان نے ناک سے ٹائپنگ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
لندن (بیورورپورٹ)ہندوستان کے ایک 24سالہ مسلمان نوجوان خورشید نے اپنی ناک سے کمپیوٹر ٹائپنگ کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے اس سے قبل اس نے 3.43سیکنڈ میں انگلش کے تمام الفاظ اپنی ناک سے ٹائپ کیے تھے اور ورلڈ بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا چھ ماہ کی پریکٹس کے بعد اب وہ اس قابل ہو گیا ہے کہ وہ اپنی ناک سے کوئی بھی لیٹر ٹائپ کر سکتا ہے انگلیوں سے ٹائپ کرنے والے شخص سے ناک سے ٹائپ کرنے کی رفتار زیادہ ہے ۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex