Wednesday, 22, July, 2026

عالمی دن کے موقع پر10ہزار فلپائنی خواتین کا انوکھا کارنامہ

عالمی دن کے موقع پر10ہزار فلپائنی خواتین کا انوکھا کارنامہ
منیلاخواتین کے عالمی دن کے موقع پر فلپائن میں دس ہزار خواتین نے ، خواتین کی نشانی، انسانی شکل میں بنا ڈالی۔ یہ رکارڈ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں بنایا گیا، جس میں اسکول کالجز،اور جامعات کی طالبات، دفاتر میں کام کر نے والی خواتین ، اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی دس ہزار خواتین نے جمع ہو کر نشانی بنا ڈالی۔ ایونٹ کے منتظمین پر امید ہیں کہ یہ رکارڈ گنیز ورلڈ رکارڈ میں شامل کر لیا جائے گا۔ اس ایونٹ کا مقصد عورتوں کو مضبوط اور معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے۔ Daily jang
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex