Wednesday, 22, July, 2026

سوویت بمبار جہاز برائے فروخت

سوویت بمبار جہاز برائے فروخت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ سوویت بمبار جہاز خریدنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ اب آپ ای بے (ebay) پر اسے خرید کرسکتے ہیں۔ سویت بمبار جہاز ٹی یو 95 ایم ایس ای بے پر صرف 30 لاکھ ڈالر میں بیچا جارہا ہے۔ اس جہاز کو صرف 454 گھنٹے اڑایا گیا ہے اور اس میں مزید 5000 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ معمولی ٹیکنیکل سروس کے بعد یہ طیارہ پرواز کرنے کے قابل ہوجائے گا۔ اب تک ایک شخص کی جانب سے اس جہاز کے لئے بولی لگائی گئی ہے۔ تاہم ابھی بولی ختم ہونے میں دو دن باقی ہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex