Wednesday, 22, July, 2026

دبئی ........ 1950ءسے 2014 ءتک

دبئی ........ 1950ءسے 2014 ءتک
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج فارس کے جنوب مشرق میں متحدہ عرب امارات واقع ہے جس کا دارالخلافہ ابوظہبی ہے تاہم دنیا بھر میں مشہور و معروف شہر دبئی ہے۔ ویسے تو دبئی کے بارے میں لوگوں کو کافی کچھ معلوم ہوگا لیکن شاید آپ کویہ معلوم نہ ہو کہ دبئی کا شمار دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ بیرون ملک بشمول پاکستان سے لوگ روزگار کی تلاش میں دبئی جاتے رہتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں دبئی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے جس کی وجہ اس کی معیشیت ہے ۔دبئی نے نومبر 2013ءمیں ایکسپو 2020ءحاصل کرلی ہے یعنی آنے والے سالوں میں دبئی کا شمار دنیا کے مرکزی اور مضبوط معیشیت کے حامل شہروں میں ہوگا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ایکسپو 2020ءسے 2 لاکھ 70ہزار نوکریاں دستیاب ہوں گی۔ اگر آپ 1950ءکے دبئی اور آج کے دبئی کا موازنہ کریں تو یقیناً آپ حیران ہوں گے۔ دبئی کی ترقی میں شیخ زید بن الہنیان کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex