If anyone learn Politics learned them from Mian Sahib!!!
1 min read

اگر کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو میاں صاحب سے سیکھے۔ ملک میں امن کی خاطر عمران خان کے گھر جاکر میاں صاحب نے بڑے پن کا ثبوت دیا ہے۔ لگتا ہے کہ میاں صاحب ملک میں "ایک پارٹی سسٹم" لاکر چھوڑیں گے : مریم نواز
Comments