Wednesday, 22, July, 2026

سیاحوں کیلئے پر تعیش ریزرٹ کا ماڈل پیش

سیاحوں کیلئے پر تعیش ریزرٹ کا ماڈل پیش
مالےاین جی ٹی دنیا میں کئی ایسی جگہیں موجود ہیں جہاں سیاح چھٹیوں میں اپنی تھکن اتارنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے پہنچ جاتے ہیں۔مالدیپ میں بھی ایک ایسے ہی پر تعیش ریسورٹ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے جو جزیرے کے قریب بیچ سمندر میں واقع ہے۔خوبصورت سوئمنگ پول،دیدہ زیب بیڈ رومز اور زیر سمندایک دلکش پاڈ پر مشتمل اس ریسورٹ کی تخمینی لاگت 145ملین پاؤنڈ رکھی گئی ہے۔ر ریسورٹ بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ مستقبل میں سیاحوں کیلئے ایک آئیڈیل جگہ کا درجہ اختیار کر لے گا۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex