Wednesday, 22, July, 2026

قانون سب کیلئے ، کھلوناکار کی دو سالہ ڈرائیور بچی پر جرمانہ عائد

قانون سب کیلئے ، کھلوناکار کی دو سالہ ڈرائیور بچی پر جرمانہ عائد
نیویارک این جی ٹی کہتے ہیں کہ قانون کا اطلاق بلا کسی تفریق تمام افراد پر ہوتا ہے اور مغربی معاشرے میں اس پر پوری طرح عمل بھی ہوتا ہے۔اس کا عملی مظاہرہ امریکی ریاست فلوریڈا میں دیکھنے کو ملا جب ایک 2سالہ ننھی سی بچی اپنی کھلونا کار لیے روڈ پر آگئی ۔ٹریفک وارڈ ن نے یہ صورتحال دیکھتے ہوئے کار کا پیچھا کر کے زاداریا نامی اس بچی کو روکا اور بغیر کسی جھجک کے 4ڈالر کا چالان تھما دیا۔بچی نے بھی مسکراتے ہوئے چالان ہاتھ میں پکڑا اور یہ جا وہ جا۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex