Thursday, 23, July, 2026

گوگل نے گھڑیا ں بنانے کا اعلان کردیا

گوگل نے گھڑیا ں بنانے کا اعلان کردیا
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ”گلاسز آف“ نامی ایک نئی موبائل ایپ بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ اس ایپ کے ذریعے آپ نزدیک کی عینک سے چھٹکارا پاسکتے ہیں، کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ ”ایپ“ صارفین کو روز پندرہ منٹ آنکھوں کی ورزش کراتی ہے اور اگر تین ماہ تک ہفتے میں تین بار استعمال کی جائے تو پھر پڑھنے کی عینکوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔ یہ ایپلیکیشن آنکھ کی دیکھنے کی صلاحیت کو بہتر بناتی ہے۔ یہ ایپل سٹور سے مفت میں ڈاﺅن لوڈ کی جاسکتی ہے لیکن دو ہفتے کے بعد صارفین کو استعمال جاری رکھنے کے لئے 60 ڈالر ادا کرنے پڑیں گے تاہم ابتداءمیں اس کی لبکرپشن صرف 10 ڈالر ہے۔ کمپنی کے دعوﺅں کی تصدیق کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق سے بھی ہوتی ہے۔ اس کے مطابق تمام افراد جنہوں نے اس تحقیق میں حصہ لیا وہ ”گلاسز آف“ کا پروگرام مکمل کرنے کے بعد بغیر عینکوں کے اخبار پڑھنے کے قابل ہوگئے تھے اور ان کی آنکھ کی عمر میں بھی اوسطاً 8.6 سال کا اضافہ ہوگیا۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex