Skip to content
Khanewal.com.pk

This is Decorating piece or fruit Basket

2 min read

This is Decorating piece or fruit Basket

کوپن ہیگن این جی ٹی ڈنمارک میں ایک ڈیزائنر نے ا یسی باسکٹ ڈیزائن کی ہے جسے دیکھ کر سمجھ
نہیں آتا کہ فروٹ رکھنے کیلئے ہے یا کو ئی ڈیکوریشن پیس۔گول بناوٹ میں تیار کی گئی اس با سکٹ
کو لکڑی سے بنایا گیا ہے جس میں پھل رکھ کر کسی ڈیکوریشن کی طرح ڈائیننگ ہال میں لٹکا یا
جاسکتا ہے۔ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ اس با سکٹ سے ہوا چا روں اطراف سے داخل ہو تی اور نکلتی ہے
جس کے با عث اس میں رکھے پھل کئی دن تک تا زہ رہ سکتے ہیں۔
Daily Jang

Comments