Thursday, 23, July, 2026

گلیکسی ایس 5 تمام مشکلات کے باوجود فروخت کیلئے تیار

گلیکسی ایس 5 تمام مشکلات کے باوجود فروخت کیلئے تیار
سیول (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے گلیکسی ایس 5، گیئر 2 اور گیئر فٹ ویئر عالمی جائزے اور پیشگی سودوں کیلئے پیش کردئیے۔ یہ پوری دنیا کی 1400 دکانوں میں ایڈوانس بکنگ کیلئے دستیاب ہیں۔ امریکہ اور سویٹزرلینڈ وہ پہلے دو ممالک ہیں جہاں پیشگی سودے کئے جارہے ہیں۔توقع ہے کہ یہ فون 11اپریل کو مارکٹ میں آجاۓ گا تاہم اس کے ڈیزائن کے حوالے سے تفصیلات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئیں ، کہا جا رہا ہے کہ اس کی رونمائی اگلے ہفتے کے دوران کی جاےگی .یادرہے کہ گلیکسی ایس 5کے پلانٹ میں گذشتہ ہفتوں میں آگ لگ گئی تھی جس کے باعث شبہ ظاہرکیاجارہاتھاکہ شاید گلیکسی ایس 5کی لانچنگ متاثرہوسکتی ہے ۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex