Thursday, 23, July, 2026

متحرک ماﺅں کے بچے بھی چست ہوتے ہیں

متحرک ماﺅں کے بچے بھی چست ہوتے ہیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ ماں جتنا زیادہ متحرک رہتی ہوگی اتنا ہی اس کا بچہ جسمانی طور پر چست رہتا ہے۔برطانیہ میں ہونیوالے مطالعہ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بہت سی مائیں تجویز کردہ حد سے بہت کم ورزش کرتی ہیں۔ کیمبرج اور ساﺅتھ ایمپٹن یونیورسٹیز کی تحقیق میں دل کی دھڑکن ماپنے والے آلہ کی مدد سے سات دن کے دوران ماں اور بچوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد یہ حقائق سامنے آئے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex