Thursday, 23, July, 2026

پانچ ٹانگوں والی گائے نے بھارت میں ہندوؤں کو رام کردیا

پانچ ٹانگوں والی گائے نے بھارت میں ہندوؤں کو رام کردیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) لکشمن بھوسالے نامی بھارتی شخص ایک پانچ ٹانگوں والی گائے کا مالک ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ لکشمن اور اس جیسے بہت سے لوگوں کے لئے یہ گائے ’بھگوان‘ کا روپ ختیار کر گئی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ پانچویں ٹانگ کو ہاتھ لگانے سے تمام خواہشات پوری ہو سکتی ہیں۔اس کی پانچویں ٹانگ اس کی گردن اور کندھے کے درمایں جگہ سے نکلی ہے۔ آج کل یہ گائے بھارت کے دورے پر نکلی ہے۔ اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔اس کی عمر چار سال ہے اور لکشمن کا کہنا ہے کہ وہ اسے مختلف شہروں میں لے کر جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی برکات سے متغیر ہو سکیں۔گائے کو ایسا درجہ ملنا کیسی عجیب بات ہے؟ اگر یہ سرحد کے ذرا اس پار پیدا ہو جاتی تو کسی برگر کا پیٹی یا پلاؤ کی بوٹی بن چکی ہوتی۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex