Thursday, 23, July, 2026

ریموٹ کنٹرول بلٹ کار نے تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ریموٹ کنٹرول بلٹ کار نے تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ریموٹ کنٹرول بلٹ کار نے تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ریموٹ کنٹرول بلٹ کار نے 304 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر حاضرین کو حیران کردیا۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے جب ریموٹ کنٹرول کار ”ٹراکساز“ نے 161 کلومیٹر فی گھنٹہ سے دوڑنے کامظاہرہ کیا تھا۔ اسی وقت ماہرین نے کہا تھا کہ یہ ریکارڈ متاثر کن نہیں ہے اور جلد ہی یہ ٹوٹ جائے گا اور ان کی کہی بات کو ”ٹراکساز ایکس او 1“ نے اب یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ گاڑی مارکیٹ میں بھی فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex