Wednesday, 22, July, 2026

دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرار

دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرار
ممبئی بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دھرا دھون سے تعلق رکھنے والے 13سالہ بچے کو دنیا کے سب سے کم عمر ترین لیکچرار کا اعزاز حاصل ہوگیاہے۔13سالہ امان رحمان نامی یہ بچہ8سال کی عمر میں بحیثیت پروفیسر ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہوا لیکن اپنی چھوٹے قد کی وجہ سے اُسے کرسی پر کھڑے ہوکر بلیک بورد استعمال کرنا پڑتا تھالہٰذا وہ تدریس سے علیحدہ ہوگیا۔اب13سال کی عمر میں ایک بار پھر تدریس کیلئے میدان میں اُترنے والا امان رحمان آجکل اپنی سے دگنی عمر کے بچوں کو اینیمیشن پڑھاتا نظر آتا ہے جسے اس فیلڈ میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے بھی نوازا گیا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex