Thursday, 23, July, 2026

جی میل ایک نئی شکل و صورت کے ساتھ سامنے آئے گی

جی میل ایک نئی شکل و صورت کے ساتھ سامنے آئے گی
گوگل جلد ہی جی میل میں کچھ نئے گروپس کے ساتھ ساتھ پن اور سنوزنگ (ای میل کو پڑھا ہوا تصور کرنا)متعارف کروانے والا ہے۔نیچے دی گئی تصویر میں نئی خصوصیات کے ساتھ زیادہ بہتر اس کے مطابق جی میل پہلے سے موجود چار سماجی، پروموشنز، فورمز اور اپڈیٹس میں تین نئی categories شامل کرے گا جس میں ’ سفر، خریداری اور فنانس شامل ہیں۔ اضافی فیچرز میں گوگل کی طرف سے ان باکس کے اوپر ای میل کو پن کرنا اور سنوزنگ کرنا (ای میل کو پڑھا ہوا تصور کرنا)کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے۔ جی میل کی ظاہری شکل تبدیل ہونے کے بھی امکانات ہیں۔تصویروں میں گول نشانات، پہلے سے زیادہ سفید جگہ، اور مجموعی طور پر گوگل وائی کا ظاہر ہونا نظر آرہا ہے۔ یہ تمام تبدیلیاں ایک ساتھ رونما نہیں ہوگئیں، بلکہ کچھ وقفوں سے نظر آئیں گئیں۔اور اگلے چند دنوں تک سب سے پہلے اینڈرائیڈ میں نظر آنے کے امکانات ہیں۔صارف انٹر فیس اور کچھ نئے گروپس کو دکھایا گیا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex