Wednesday, 22, July, 2026

اب موبائل فون کی ضرورت نہیں ، ہاتھوں کو موبائل بنانیوالا ورچوئل پیٹنٹ رجسٹرڈ

اب موبائل فون کی ضرورت نہیں ، ہاتھوں کو موبائل بنانیوالا ورچوئل پیٹنٹ رجسٹرڈ
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل بنانیوالی کمپنی سامسنگ اب آپ کے ہاتھوں کو ’کی بورڈ ‘ کی شکل دینے کی تیاری میں ہے جس کیلئے سامسنگ نے ایک ورچوئل کی بورڈ پیٹنٹ رجسٹرکرالیاہے ۔اس کی بورڈ کی منفردبات یہ ہے کہ اس کے ذریعے آپ انگوٹھوں سے انگلیاں دباکر الفاظ تحریر کرسکتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق سامسنگ بھی گوگل کی طرز پر ایک پراڈکٹ تیارکررہاہے ، اس ڈیوائس کے بعد صارفین کو موبائل فون اپنے ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ، وہ اُسے اپنی آنکھوں پر ہی پہن سکتے ہیں اوراپنی انگلیوں کے ذریعے اِسے کنٹرول کرسکتے ہیں ۔امید کی جارہی ہے کہ سامسنگ کی یہ تازہ ترین ایجاد موبائل فون کی دنیا میں انقلاب برپاکردے گی ۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex