Thursday, 23, July, 2026

ہیرے جواہرت سے جڑی گھڑی‘ مالیت 33ملین پاؤنڈ‘ خریدار کئی گھڑی ایک

ہیرے جواہرت سے جڑی گھڑی‘ مالیت 33ملین پاؤنڈ‘ خریدار کئی گھڑی ایک
لندن (بیورورپورٹ)سوئز ر لینڈ میں جیولری کی نمائش میں خواتین کیلئے سب سے مہنگی ترین ہیرے جواہرات جڑی گھڑی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے جس کی مالیت 33ملین پاؤنڈ (ساڑھے پانچ ارب روپے)مقرر کی گئی ہے اس گھڑی میں اعلی کوالٹی کے مختلف رنگوں کے ہیرے جڑے ہوئے ہیں اس گھڑی کی خریداری میں دنیا کی امیر ترین خواتین کی دلچسپی کا اندازہ ا س امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس گھڑی کی خریداری کیلئے سینکڑوں خواتین میدان میں ہیں جبکہ ابتدائی طور پر یہ ایک ہی گھڑی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex